Home/Q&A Audio/

السلام علیکم،
مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ بھار شریعت حصہ 16 لہو و لعب کے بیان میں ہے-

مسئلہ ۹: آم کے زمانے میں نوروز کرنے نوجوان لڑکے باغوں میں جاتے ہیں اور بعد میں چھلکے گٹھلی سے کھیلتے ہیں، اس میں حرج نہیں۔

اس مسئلہ میں نوروز سے مراد کیا ہے؟ جبکہ نوروز کے بارے میں مشھور ہے کہ یہ آتش پرستوں کا دن ہے جو کہ 21 march کو منایا جاتا ہے-

سائل:شاکر رضوی

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
حضرت آپ سے رہنمائ کی درخواست ہے
ایک مفتی صاحب کی وڈیو کلپ آئ ۔ جس میں انہوں نے alcohol والے sanitizer کو ہاتھوں پر لگانا جائز بتایا
بلکہ یہ بھی فرمایا کہ alcohol اگر دوا میں شامل ہو تو دوا کو پی سکتے ہیں
سائل
محمد نوید بھریا قادری

سائل : وقار

میں ایک آن لائن کمپنی کے ساتھ investment کر رہا ہوں وہ مجھے روزانہ fix commision دیتی ہے
۱۰۰۰۰ کی investment پر روزانہ ۹۰۰ روپے
کمپنی تجارت کرتی ہے
اپنی تجارت کا ۱۰ % نفع مجھے دیتی ہے
اگر کسی دن نقصان ہو جاۓ تو
اگلے دن نفع ہو جاتا ہے اور مجھے دو دن کا نفع مل جاتا ہے

تو کیا میرا یہ investment کر کے کمائ جائز ہے
اور
کیا فکس پرافٹ سود ہوگا ؟؟

جواب کا منتظر
جزاک اللّٰہ خیر